المدة الزمنية 3:41

A Uighur woman who fled China | چین کے حراستی مرکز سے بچ نکلنے والی 'مہر گل' کی کہانی | VOA Urdu الأردن

بواسطة VOA URDU
1 514 مشاهدة
0
64
تم نشره في 2021/12/12

چین میں ایغور اقلیت کو حراستی مراکز میں رکھنے اور اُن کے ساتھ ناروا سلوک کی شکایات تو عام ہیں، تاہم ایسے لوگ بھی ہیں جو ان مراکز سے نکل کر اپنی زندگی دوبارہ سے سمیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال ایغور خاتون مہر گل کی ہے جو اب امریکہ میں مقیم ہیں۔ دیکھیے صبا شاہ خان کی رپورٹ۔۔۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 11