المدة الزمنية 4:43

سنگلدان میں ایک ناے روڈ کی شروات کی گئ جس کی اناگریشن ڈی ڈی سی چیر پرسن کی سربرھائ میں کی گئ الأردن

بواسطة JK EARLY NEWS
269 مشاهدة
0
13
تم نشره في 2022/01/14

سنگلدان/رامبن بٹ ذولفقار// سنگلدان آج بلاک سنگلدان میں ایک ناے روڈ کی شروات کی گئ پیر محلہ ٹو شیخ محلہ وایا عید گاہ شیخ محلہ ٹو گرل کھڈ نالہ جس کی اناگریشن ڈی ڈی سی چیر پرسن ڈاکٹر شمشاد شان کی سربرھائ میں کی گئ اور یہاں کے مقامی لوگوں نے ڈی ڈی سی چیر پرسن کا تح دل سے شکریا ادا کیا۔

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 2