المدة الزمنية 4:00

مفتی زین العابدیں صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے صاحبزادہ کی مفتی صاحب کے بیان کی وضاحت یہ بیان کب کاہے الأردن

1 471 مشاهدة
0
23
تم نشره في 2018/09/01

سعد صاحب کے متبعین کی جانب سے مفتی زین العابدین صاحب رح کا 22 منٹ 26 سیکنڈ کا ایک بیان چلایا جا رہا ہے جس میں حضرت مفتی صاحب رح صرف ایک امیر کے ہونے پر زور دے رہے ہیں اور اسکی تایید فرما رہے ہیں اس بیان کا سیاق اور اسکا تناظر کیا ہے اسکی بہت عمدہ اور مظبوط وضاحت حضرت مفتی زین العابدین صاحب رح کے فرزند محمد یوسف ثالث صاحب نے کی ہے ہر ساتھی سنے اور خود کو فتنے سے محفوظ رکھے. آڈیو:03:59 تاریخ 30/08/2018

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 1