المدة الزمنية 4:33

Hazrat Ji Maulana Saad DB Bayan In Darul Uloom Deoband | 15th June 2023 | Nizamuddin Markaz

30 888 مشاهدة
0
0
تعليقات - 147
  • @
    @ilmiistifadaقبل 11 أشهر Mashallah Aaj To Dajjali Shoora Waalon ki To Hasad Aur Badh Gayi Hogi ✓ 10
  • @
    @ubaidsiddiqui-py9cdقبل 11 أشهر کیا مقام ہے حضرت جی مولانا سعد صاحب دامت برکاتہ کا سارے علماء کی زبان پر ایک ہی نام ھے مولانا سعد ۔۔۔سبحان تیری قدرت ویسے دارالعلوم دیوبند کے اساتذہ۔ حضرت کی قدر کرتے ہیں ،،، 5
  • @
    @ajBhat678قبل 10 أشهر اللّٰہ رب العزت پوری امتِ مسلمہ میں جوڑ عطا فرمائے 2
  • @
    @zoya1661قبل 11 أشهر الحمد اللہ اچھا ہوا بہت جلد سمجھ میں آگیا ایک سال کے اندر 3
  • @
    @monjurulhoque5337قبل 11 أشهر مشاءالله احسنت ما تقول
    يا شيخ سعد حفظه الله
    10
  • @
    @ghazishah6392قبل 11 أشهر Aalami Ameer hazrat ji Maulana Saad sahab 6
  • @
    @mdmonirulislam9651قبل 11 أشهر اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے. اور بھی واضح طریقے پر آپ مدارس، مکاتب، خانقاہی نظام کو تطبیق دیکر بیان جاری کریں تاکہ امت کے اندر جن لوگوں نے تفرقہ پیدا کرنے میں آڑے ہوے ہیں انکا چہرہ ظاہر ہو جائے. ❤❤❤❤ 12
  • @
    @mdmonirulislam9651قبل 11 أشهر حضرت سے میری ایک مودبانہ التجا ہے کہ جس طرح آپ کے آبا و اجداد دارالعلوم دیوبند آتے جاتے تھے بلکہ یہاں کے شاگرد اجل وفیوض یافتہ تھے آپ براے مہربانی کبھی کبھار صرف اور صرف اللہ کے لئے ایک بڑے فتنوں کو غرق کرنے خاطر آنا جانا کریں، انشاءاللہ امت کے اندر جو دو رائ آچکی ہے ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی. اللہ آپ کو حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرح اجر عظیم عطا فرمائینگے اور لوگوں کے دلوں میں جگہ عطا فرمائینگے ان شا اللہ اور حاسدین ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گا. ....وسعت 25
  • @
    @englishbymansoorقبل 10 أشهر Upload full original video
    I love Islam.
    ❤️❤️❤️❤️
  • @
    @nazimaaltaf8640قبل 9 أشهر Mashallah Allah Tala Maulana Saad Sahab ko Najar se Bajaye Unka kya Kahana
  • @
    @DanishKhan-mn6zeقبل 10 أشهر Assalamalikum maulana sahab
    Hayyan naam kesa aur kintne
    sabiyat ke naam hai hayyan lugat aur kitaabo ke pure hawale ke sath batayeh app.app id="hidden4" class="buttons"> ki bahut merbani hogi .allah ko app ko sehat aur izzat Ata farmheyeh..amen allah hafiz.app ke Jawab ka muntezar .. mohd. Danish Ahmad Advocate
    ....وسعت
  • @
    @mohdinam7519قبل 11 أشهر Darul uloom me nhi hua h
    Blke deoband ke ek darul ifta me hua h
    3
  • @
    @user-nk4th3tg8oقبل 7 أشهر بھائی اس بات پر اختلاف ہو رہا ہے کہ کیا واقعی مولانا سعد صاحب دیوبند گئے اور بیان کیا
    مہربانی ہوگی کچھ ثبوت چاہیے
  • @
    @mamati1999قبل 11 أشهر اب دارالعلوم دیوبند مولاناسعدصاحب چلائیں گے انشاءاللہ۔ 3
  • @
    @Shamsuddin-qf2wiقبل 11 أشهر Darul uloom me koi bayan nhi hua ye bayan kisi dusre madarse ka he
  • @
    @hafizabdurrahimishaati2307قبل 11 أشهر Jhut bhi munafiq ki alamat hai
    عنوان بدل دیں
    1
  • @
    @jobs445قبل 11 أشهر Ameer sb baramulla kashmir hamaray Ameer hai aur Ulama hamaray Rehbar hai
  • @
    @tarabmubashshirقبل 11 أشهر Ye shura walo ko hazam nahi ho raha hai 3
  • @
    @kashifabdullah1774قبل 11 أشهر
    Musalman aur khastaur se ulema Tijarat karein, har Nabi ne tijarat ki hai.
    Yahi baat aaj ke mujaddid Sheikh Ul Hadeeth Hazrat Maulana Saad Sahab DB MadarsaKashiful Uloom World Nizamuddin Markaz bata rahe hai!
    .
    ...وسعت
  • @
    @wajidsharif7863قبل 10 أشهر Bhai ye bayan darool uloom deoband mey nahi howa seoband elaqhe key kisi madarsey me howa hai. Jhoot jaiz hai sadyaniyoon pey
  • @
    @ZahidJameel-xv6bzقبل 11 أشهر Bhai ye drloom mai nhi hua balke ye Deoband ke 1 chote se madarse mai hua hai jha ke mohtmim amir sb hai 1
  • @
    @MohdUmar-ys4hhقبل 11 أشهر Yah bayan darul uloom me nahi howa hai jhoot bolte hai saadyanai bhai
  • @
    @mohdnoushad6651قبل 11 أشهر Kyu jhoot bolte ho deoband sirf moulana arshad madani sab se mulakhat huwi thi. Ye bayan Nizamuddin ka hai
  • @
    @markazeilmoadab8403قبل 11 أشهر یہ بیان دیوبند کا ہے،دارالعلوم دیوبند کا نہیں ۔
    دوسری بات یہ ہے کہ یہی بات اگر دیگر علماء کہیں اور استدلال کریں تو آپ اہل تبلیغ کو بات سمجھ نہیں آتی اور آپ کہتے ہیں کہ یہ علماء دین کو بیچتے ہیں ،کیوں کہ تنخواہ لے کر پڑھاتے ہیں ۔
    اللّہ تعالیٰ ہم سب کی غلو کرنے سے حفاظت فرمائے!
    .
    ...وسعت
    2
  • @
    @jk.wadia123قبل 10 أشهر Sach baat batao.
    Galat baat bolke gumraah mat karao.
    Ye bayan deoband ke under ka nai he.
    Allah se daroo
  • @
    @saadsajid2223قبل 11 أشهر بہت ہی غلط کمنٹ کیے جا رہے ہیں۔ عالم کی نا قدری کرنے والے کا خاتمہ ایمان پر نہیں ہوتا اگر یقین نہیں آتا تو موت کے وقت دیکھ لو گے
  • @
    @hanzalarizwan333قبل 11 أشهر Loog bulte k darul uloom diyubnd ne kaha k molana saad k paas ilm nahi hai unse mera sawal hai. Agar ilm na huta tu diyuband me bayan kiyu huta who bhi iftha k bacchu me 1
  • @
    @mokarramhusainقبل 11 أشهر دارالعلوم کے اندر ان کا کوئی بیان نہیں ہوا ہے بلکہ دیوبند کے کسی خاص مدرسہ میں ہوا تھا جھوٹ مت لکھو
  • @
    @haroonm1957قبل 7 أشهر Lachhedar, toda marodi, kahin kuchh kahin kuchh. Lataad padi to deonand walon ke haq mein bolney lag gaye.
    Raat guzari maikhane mein, subah ki id="hidden8" class="buttons"> taunah.
    Rind ke rind rahe haath se jannat na gai.
    Kuchh qaum ka bhi khayal karlo ya apni hi rotiyan sekte rahoge.
    Allah hum sabko hidayat de. Aameen.
    ....وسعت
  • @
    @firdousahmad5989قبل 11 أشهر Ye maafi maangne gaye thae isliye choori chupe moulana arshad madni se mulaakat ki.
    Isliye is ka ye bayan apne pehle bayan k khilaf ha .
  • @
    @BadarAnsari-lz6vkقبل 11 أشهر Tom Saathiya ka yeha kya jhooth Ko jayaz hai
    Sarasar jhooth bol raha hai aur jhuthi baten ki thi deoband ke andar ek sadiya ne maulvi ka madrasa id="hidden10" class="buttons"> hai yah vahan bayan Kiya
    Nabi aur Sahab per jhooth bol sakta hai to uske hawa kya jhooth nahin bol sakte
    Agar apni baat mein sacche Ho to Jara video to dikhao koi
    ....وسعت
  • @
    @akrammajidkhan9860قبل 11 أشهر Allah-Hu-Akbar !! Astaghfirullah !! Why are showing building of Darul-Uloom Deoband while it has to do nothing with its premises ?? 1
  • @
    @mohdhanief5863قبل 11 أشهر تمہارے مقدر میں ہی جھو ٹ لکھ دیا ہے جیسے دوسرے کسی کو پتہ ہی نہیں
  • @
    @mahfuzurrahman5578قبل 11 أشهر Kitna jhoot phehlaoge tumhare hazratji ka image banane ke liye? Y e bayan Darul Uloom Deoband me nehi, balke apna himayati Moul Furqan ke madrasha me karwaya id="hidden11" class="buttons"> gaya. Moul Furqan wo sakhs hai jo Darul Uloom Deoband ko galat thehrate hai Saad ke galat bayani aur gumrah kun nazriyat ke bare me. Afsos tumhare is najaiz harkaton par!!! ....وسعت
  • @
    @Junaidahmad2019قبل 11 أشهر Yah Byan Deoband Ke Ek Chote Se Madarse ka hai, Mufti Furqan ke madarse ka
  • @
    @Junaidahmad2019قبل 11 أشهر Molana Saad Deoband gaye the, lekin is liye ke is Saal Unhen Hajj ka visa Nahi Mil Raha hai to Maolna Arshad Madani Sb Ke Paas Hajj ke liye Visa mil jaye is ki sifarish karwane ko gaye the. 3
  • @
    @abulubabaqasmi4988قبل 11 أشهر جھوٹ مت بولو دارالعلوم دیوبند میں ان کا کوئی بیان نہیں ہوا ھے۔
  • @
    @tahaffuzaqaidقبل 11 أشهر Jhoot yeh Darul uloom mein gaya hi nahi. Sirf deoband jakar wapas aaya.. aur yeh bayan Mufti furqan ke madrase mein huwa hai.
  • @
    @MohdAyaz-yi7inقبل 11 أشهر کبھی کہتے ہیں نجاہز ہے کبھی کہتے ہیں جایز ہے پتہ نہی کیا وجہ ہے 3
  • @
    @rizwanshaikh6429قبل 11 أشهر یہ بیان دارالعلوم دیو بند کا نہیں ہے آپ خوب اچھی طرح تحقیق کر لے 1
  • @
    @furqanm8983قبل 11 أشهر جھوٹ بول کر کتنے کما لو پر فا ئدہ کچھ بھی نہیں
  • @
    @mohdhanief5863قبل 11 أشهر Comment
    تمہارے جھوٹوں پر ہے مولوی صاحب پر نہیں
  • @
    @munawwarmunawwar9350قبل 11 أشهر Are jhute kazzab tere guru ji ku utna dam nahi k Darul uloom deoband men Bayan karsake jistrah k aadmi ku apna guru banaya chele bhi waise hi hunge ✍️✍️✍️ 1
  • @
    @mibrahimsunriseslimcentre2843قبل 11 أشهر جھوٹ پر مبنی ویڈیو ہے دارالعوام میں بیان نہیں ہوا ہے بلکہ دیوبند علاقے میں ایک دوسرا مدرسہ ہے وہاں پر بیان ہوا ہے جو شیخ الہند کالونی میں واقع ہے. یہ خبر مولانا ارشد مدنی صاحب کے صاحبزادے نے دی ہے 5
  • @
    @Sajid-Hussain-Khan.قبل 11 أشهر میں دارالعلوم دیوبند میں ہی پڑھتا ہوں۔ وہاں تو نہیں آئے تھے۔
    کیا تم لوگ بھی مولوی سعد کو حرف آخر سمجھ بیٹھیں ہو۔
  • @
    @samiullahofficial6821قبل 11 أشهر یہ بیان بازی دارالعلوم دیوبند میں نہیں ہوئی
  • @
    @Md_Tayyib_Qasmi1985قبل 11 أشهر ارے کیوں جھوٹ پھیلا رہے ہو ، یہ بیان دار العلوم دیوبند میں نہیں بلکہ دیوبند کے ایک دو کمروں پر مشتمل مدرسہ میں ہوا ہے ۔۔۔دار العلوم میں نہ یہ بیان کرسکتے ہیں اور نہ طلبہ دار العلوم دیوبند انھیں بیان کرنے دیں گے 5
  • @
    @ismailshah8591قبل 11 أشهر Allah se dar munafik mulle munafikat Ka dars deta he maslake ala hajrat jindabad 5
  • @
    @muhiuddinkhan3432قبل 11 أشهر مولانا سعد صاحب کا یہ بیان۔ دارالعلوم۔ میں نہیں ہوا۔ لعنہ اللہ علی الکاذبین 1
  • @
    @mdadil9113قبل 11 أشهر ارے اند بھکت گمراہی کیوں پھیلا رہے ہو
    مولانا سعد صاحب نے تو اپنے دونوں صاحب زادے کے ساتھ چھپ کر امیر الہند مولانا ارشد مدنی صاحب سے ملاقات کی اور معافی مانگ کر دیوبند کے دوسرے چھوٹے مدرسہ میں جاکر بیان کیا
    مزید معلومات کے لئے مولانا فضیل احمد ناصری صاحب کا بیان سنیں
    .
    ...وسعت
    9
  • @
    @Junaidahmad2019قبل 11 أشهر Abe Jhoote Molana Saad Ki Hesiyat kya hai ki wo Darul Uloom Deoband me byan karen.
  • @
    @abdulrahmanbagwan9648قبل 11 أشهر مولنا سعد ہمارے سر کی پکڑی ہے ۔۔۔۔۔
    حضرت کا اعزاز و اکرام اپنی جگہ ۔۔۔۔
    مگر ابھی انکا علم ناقص ہے کیونکہ پہلے جناب کا بیان اسکے بالکل برعکس تھا اجرت لیکر دین کا کام کرنے والوں سے پہلے زانیہ جنت میں جائے گی ۔۔۔۔۔
    رہی بات دارالعلوم دیوبند میں بیان کی تو جناب کو دارالعلوم سے ایک خاص قسم کی الرجی ہے امید کرتا ہوں کہ مولانا کا کبھی دارالعلوم جانا ہو۔۔ جیساکہ دیگر اسلاف اکابرِ تبلیغ کا معمول استفادہ کی عرض سے تشریف لے جاتے ۔۔۔۔۔
    مگر افسوس یہ کہ جناب نے کھبی کسی سے استفادہ کیا ہو۔۔؟ جو اب کریں ۔۔۔۔۔۔
    استفادہ خود نہیں کیا تو افادہ بھی ممکن نہیں ۔۔۔
    اسلئے مولانا کا علم ناقص ہے
    امت کے لئے بڑی آزمائش کی نیز بنائ ہے اللہ نے مولانا کو ۔۔۔۔
    .
    ...وسعت
    5
  • @
    @adilansari3746قبل 11 أشهر ایک غلط فہمی کا ازالہ
    دیوبند ایک وسیع قصبہ کا نام ہے اسی میں دار العلوم ہے جس کو دنیا دار العلوم دیوبند سے جانتی ہے.
    واضح رہے کہ مولانا سعد دار العلوم دیوبند نہیں گئے تھے بلکہ مولانا ارشد مدنی کا نیا گھر جو دار العلوم دیوبند کے باہر جو دیوبند کا ایک علاقہ عید گاہ کالونی میں ہے وہاں ملاقات کے لئے گئے تھے تاکہ اپنے خلاف اور ایک نئے فتویٰ کو دار العلوم دیوبند سے شائع ہونے رکواے.
    قائد جمعیت سے ملاقات بعد مولوی سعد دیوبند شہر کے دوسرے علاقے میں ایک مدرسہ میں پہنچے اپنے حمایتی مولانا فرقان سے ملنے جو دار العلوم دیوبند کی ہر بات کو غلط اور مولوی سعد کی ہر بات کو صحیح ثابت کرنے بے چین و بے قرار رہتے ہیں اور جب مولوی سعد وہاں پہنچا تو انہوں اپنے مدرسہ میں سعد کا بیاں کروایا
    (واضح رہے کہ یہ جھوٹی افواہیں چل رہی ہے دار العلوم دیوبند کے کسی استاد نے سعد کا بیان دار العلوم میں کروایا)
    مولانا فرقان کا یا انکے مدرسہ کا دار العلوم دیوبند سے کوئی تعلق نہیں.
    .
    ...وسعت
    2
  • @
    @roohankhan6427قبل 11 أشهر دیوبند وہ مقام ہے جہاں ہر باطل سر جھکاتا ہے
    آپ تمام لوگوں کو معلوم ہے کہ ایک ماہ قبل امیر الہند قائد جمعیت حضرت اقدس مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم العالیہ بنگلہ والی مسجد حضرت نظام الدین تشریف لے گئے تھے، جس کا مقصد صرف اور صرف مولوی سعد ان کی ذریت اور حواریین کی جانب سے دارالعلوم دیوبند کی تحریر کے بعد بھی جاری ان بیانات پر تنبیہ مقصود تھی جو سراسر قرآن مجید اور احادیث مبارکہ کے خلاف ہیں، اس وقت حضرت نے تمام حواریین کو بھی بلایا اور تنبیہ فرمائی تھی مگر افسوس مولوی سعد کے چمچوں نے اس تنبیہ سے سبق نہ لیا اور حضرت کی آمد کو اپنی فتح اور چیت کے طور پر امت کے سامنے پیش کیا اور ایک کتابچہ بھی شائع کیا جس میں واضح طور پر دارالعلوم دیوبند اور علماء کشمیر کے فتاویٰ کو غلط اور بے بنیاد بتا کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی.
    مگر خدا کا کرنا دیکھئے آج بتاریخ 15/6/2023بروز جمعرات بعد نماز فجر مولوی سعد اپنے دونوں بیٹے یوسف سعید کے ہمراہ دیوبند پہنچ گئے اور حضرت مولانا ارشد مدنی دامت برکاتہم العالیہ سے معافی مانگنے لگے در اصل آج دار العلوم دیوبند کی جانب سے ایک نئی تحریر مولوی سعد اور حواریین کے بیانات کے خلاف منظر عام پر آنے والی تھی جس کی بھنک لگتے ہی سعد اپنی ٹیم برائے معافی لیکر دیوبند روانہ ہو گئے اور معافی تلافی کرکے وقتی طور پر راحت کے ساتھ واپس ہولیے.
    خیر اکابرین نے فی الحال یہ کہکر تحریر روک دی ہے کہ آپ اپنے جلوسوں اور اجتماعات میں اپنی غلطیوں کا اعتراف کریں اور آیندہ کوئی بیان خلاف شریعت نہ ہو ورنہ یہ آپ کے لیے آخری موقع ہوگا اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا سعدیانی اپنی مجلس میں غلطیوں کا اعتراف کریں گے اور آیندہ اپنے بیانات میں اکابرین کے اس معافی دینے کا کچھ اثر ظاہر کریں گے یا نہیں، ویسے آپ سب واقف ہیں کہ وہ سعدیانی ہی کیا جو باز آجائے
    سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
    .
    ...وسعت
  • @
    @mohammedminnatullah6330قبل 11 أشهر Hazrat ji kahte hain ke
    Imamaun aur mudarreseen ki tankhahain randi ki kamai se badtar hai
    Saadyani fitne se ummat ki hifazat farmaye aur Saadyani ko hidayat ata farmaye
    1