المدة الزمنية 4:8

یورپی بھی پاکستانیوں کے رکھے نام پکارنے لگے | DW Urdu الأردن

بواسطة DW Urdu اردو
384 793 مشاهدة
0
4.2 K
تم نشره في 2021/10/12

اسپین کے شہر بارسلونا میں تقریباً چالیس ہزار پاکستانی نژاد شہری آباد ہیں، جن کی وجہ سے پاکستانی ثقافت اور کھانوں کے ساتھ ساتھ ہسپانوی علاقوں کے پاکستانیوں کی طرف سے رکھے گئے نام بھی مقامی شہریوں میں بھی مقبول ہونے لگے ہیں۔ تفصیلات حافظ احمد کی اس رپورٹ میں دیکھیے۔ ----- Subscribe: /dwurdu dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

الفئة

عرض المزيد

تعليقات - 163